تان بندھان سے
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - نظم و ضبط کے ساتھ، اصول و قواعد کی پابندی سے، نئی تان ایجاد کرنے کے ساتھ۔
اشتقاق
معانی متعلق فعل ١ - نظم و ضبط کے ساتھ، اصول و قواعد کی پابندی سے، نئی تان ایجاد کرنے کے ساتھ۔